(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) سوئڈن میں پناہ گزین 8 فلسطینی باشندوں کے کورونا وائرس کے ٹیسٹ لیے گئے تھے جن میں سے چار کے ٹیسٹ رپورٹس منفی آئی تھیں۔
فلسطینی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری ایک بیان کےمطابق سمندر پار فلسطینیوں کے مسائل پر نظر رکھنے والے ایکشن کمیشن کمیٹی نے بتایا ہے کہ سوئڈن میں عالمی وباء کورونا وائرس سے متاثر ایک فلسطینی پناہ گزین جاں بحق ہوگیا ہے جبکہ دیگر جار طبیعت ناساز ہونے کے باعث اسپتالو ںمیں منتقل کردیئے گئے ہیں۔