• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 29 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

رواں سال صیہونی فوج نے 557 فلسطینیوں کو بغیر جرم کے گرفتارکیا

جمعرات 23-07-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
رواں سال صیہونی فوج نے 557 فلسطینیوں کو بغیر جرم کے گرفتارکیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) رواں سال صیہونی حکام کی جانب سے خواتین اور بچوں سمیت  557 فلسطینیوں کو بغیرکسی  جرم کے انتظامی حراست کی پالیسی کے تحت قید کیا گیا ہے۔

مقبوضہ فلسطین میں انسانی حقوق کی تنظیم کی جانب سے جاری  ایک رپورٹ  میں ادارے کے ترجمان ریاض الاشقر نے بتایا کہ صیہونی  فوجی عدالتوں سے 366 فلسطینیوں کو نئی انتظامی قید کے نوٹس بھی جاری کیے گیے۔

یہ سزائیں دو سے چھ ماہ کی مدد کے لیے تھیں جن میں بعد ازاں غیرمعینہ مدت کے لیے بار بار تجدید کی جاتی رہی ہے۔ اس کےعلاوہ 191 پہلے سے قید فلسطینیوں کی حراست میں تجدید کی گئی۔اسرائیلی جیلوں میں قید چھ ہزار فلسطینی اسیران میں 400 انتظامی قیدی ہیں۔

اسرائیل میں انتطامی قید کی پالیسی کسی بھی مشتبہ شخص کے لیے اپنائی جاتی ہے اور اسے بغیر کسی جرم کے غیرمعینہ مدت کے لیے جیل میں ڈال دیا جاتا ہے۔ یہ پالیسی اسرائیلی ریاست کےقیام سے قبل فلسطین میں برطانوی سامراج کےدور میں بھی اپنائی جاتی تھی۔ اس ظالمانہ قانون کے تحت کسی بھی فلسطینی کو دو سے چھ ماہ کے لیے حراست میں لیا جاتا ہے۔ اس کے بعد اس سزا میں بار بار تجدید کی جاتی ہے۔

Tags: انتظامی حراستانسانی حقوقریاض الشقرفلسطینی قیدیمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.