• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 17 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

رمضان المبارک میں مسجد اقصیٰ میں نماز کی ادائیگیوں پر مکمل پابندی

ہفتہ 18-04-2020
in خاص خبریں, عالمی خبریں, فلسطین
0
رمضان المبارک میں مسجد اقصیٰ میں نماز کی ادائیگیوں پر مکمل پابندی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) عالمی وباء کورونا وائرس کے پھیلنے کے خدشے کے پیش نظررمضان المبارک کے دوران  مسجد اقصیٰ میں نماز کی  ادائیگی پر پابندی عائد۔

اردن کی وزارت برائے اسلامی امور اور وقف کے ایک بیان کے مطابق کونسل نے رمضان المبارک کے دوران مقبوضہ بیت المقدس میں واقع مسجدالاقصیٰ کو کورونا وائرس کی وَبا کے پھیلنے کے خطرے کے پیش نظر  فلسطینی عبادت گزاروں کے مسجد الاقصیٰ  میں  نماز وں اور تراویح سمیت ہر طرح کے اجتماع کی معطلی میں توسیع کا فیصلہ کیا ہے۔

واضح رہے کہ ملک میں کورونا وائرس کے پھیلنے کے خطرے کے پیش  نظر اردنی کونسل نے 23 مارچ سے مسجد الاقصیٰ میں پنجہ وقت نمازوں کی ادائی پر پابندی عاید کردی تھی۔

Tags: اردنی کونسلقبلہ اوّلکورونا وائرسمسجد اقصیٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.