• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

رام اللہ میں صیہونی فوج کے چھاپے، متعدد فلسطینی گرفتار

ہفتہ 09-01-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
رام اللہ میں صیہونی فوج کے چھاپے، متعدد فلسطینی گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی فوج کی فلسطینی گھروں میں لوٹ مار اور تشدد کے خلاف مشتعل فلسطینی نوجوانوں نے صیہونی فوج کو گھیرے میں لے کر پتھروں کی بارش کردی، گرینڈ آپریشن میں متعدد فلسطینی گرفتار۔

مقامی ذرائع کے مطابق قابض صیہونی فوج نے رات گئے ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب اچانک  مقبوضہ بیت المقدس کے  جنوبی شہر رام اللہ  کےمختلف علاقوں میں چھاپہ مارکارروائیاں شروع کیں اور فلسطینی شہریوں کو گھروں میں گھس کر تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے متعدد فلسطینی شہریوں کو گرفتارکرلیا، یہی صورتحال نابلس کے مختلف علاقوں میں رہی تاہم وہاں صیہونی فوج کو شدیدمزاحمت کا سامنا کرنا پڑا، فلسطینی نوجوانوں نے قابض فوجیوں کو چاروں جانب سے گھیر کرشدید پتھراؤ کیا اور بوتلوں میں بنائے گئے پیٹرل بموں سے قابض فوجیوں کو فرار ہونے پر مجبور کردیا تاہم اس کے بعد اسرائیلی فوج کی بھاری تعداد نے  متعدد فلسطینی کو گرفتارکرکے نامعلوم مقامات پر منتقل کردیا۔

Tags: اسرائیلی فوجی زخمیرام اللہصیہونی فوجمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.