• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

رام اللہ: صہیونی فوج کی فائرنگ  سے فلسطینی نوجوان شدید زخمی

منگل 23-06-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
رام اللہ: صہیونی فوج کی فائرنگ  سے فلسطینی نوجوان شدید زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے دعویٰ کیا ہے کہ زخمی فلسطینی اسرائیلی آبادکاروں پر حملے کررہی تھے جس کے جواب میں فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا ہے۔

تفصیلات کے  مطابق اسرائیلی میڈیا ذرائع نے دعوی کیا ہے کہ قابض صہیونی فوجیوں نے فلسطینی نوجوانوں کے ایک گروپ پر فائرنگ کی جو صہیونی آبادکاروں پر پیٹرول بموں سے حملہ کررہے تھے ، اسرائیلی فوج نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے حملہ کرنے والے فلسطینیوں  پر فائرنگ کی جس کے  نتیجے  میں ایک فلسطینی زخمی ہوگیا جس کو فوج گرفتارکرکے اپنے ہمراہ نامعلوم مقام پر لے گئی ہے جبکہ دیگر فلسطینی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ۔

Tags: صہیونی آبادکارصیہونی فوجفلسطینی زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.