• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 10 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

رام اللہ: صہیونی جیل سے رہا ہونے والےفلسطینی کے گھر پر حملہ اور گرفتاری

بدھ 30-12-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
رام اللہ: صہیونی جیل سے رہا ہونے والےفلسطینی کے گھر پر حملہ اور گرفتاری
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قابض فوج آزاد کیے گئے فلسطینی قیدی  کی املاک کو بھاری نقصان پہنچایا اور انہیں ان کے کنبے کے سامنے تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے دوبارہ حراست میں لےلیا ۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ روز مقبوضہ فلسطین کے علاقے رام اللہ کے رہائشی فلسطینی قیدی رامی فضائل جنہیں کچھ ہی روز قبل صہیونی انتظامی جیل سے رہا کیا گیا تھا دوبارہ صہیونی قابض فوج  نےپر تشدد کارروائی کر تے ہوئےحراست میں لے لیا۔

قابض فوج نے فلسطینی آزاد کیے گئے قیدی کے گھر میں گھس کران کی املاک کو شدید نقصان پہنچایا تاہم انہیں بد ترین تشدد کا نشانہ بنا تے ہوئے دوبارہ حراست میں لے کرنا معلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ۔

اب تک کی موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صہیونی فوج کی جانب سےآزاد کیے گئے فلسطینی قیدی  کے گھر پر چھاپا مار کارروائی کے نتیجے میں رامی فضائل کے خاندان کی جانب سےان کی دوبارہ گرفتاری کے خلاف رام اللہ میں  احتجاجی مظاہرہ کیا  گیا ہے ۔

Tags: رام اللہصہیونی فوجصہیونیئزمفلسطینی قیدیمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.