• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

رات گئے غزہ پر صیہونی فوج کی ایک بار پھر بمباری

پیر 03-08-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
رات گئے غزہ پر صیہونی فوج کی ایک بار پھر بمباری
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی فوج کے لڑاکا طیاروں نے غزہ کےسرحدی علاقوں  میں متعدد مقامات پر بمباری کی تاہم حملوںمیں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

مقامی ذرائع کےمطابق رات گئے صیہونی فضائیہ کےلڑاکا طیاروں نے مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ میں خان یونس سمیت متعدد سرحدی علاقوں میں ایک بار پھر بمباری کی جس کے نتیجے میں ذرعی زمین اور کچھ عمارات تباہ ہوئیں تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

صیہونی فوج اور ذرائع ابلاغ کی جانب سے رات گئے حملوں کے حوالے سے کسی قسم کی تفصیلات اور  ردعمل نہیں دیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ حزب اللہ کی جانب سے صیہونی فوج کے خلاف انتقامی کارروائی کے اعلان کے بعد سے اسرائیلی فوج ہائی الرٹ ہے ۔

Tags: اسرائیلی بمباریخان یونسصیہونی فوجغزہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.