• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

رات گئے غزہ پر صہیونی فضائیہ کی بمباری

پیر 06-07-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
رات گئے غزہ پر صہیونی فضائیہ کی بمباری
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے غزہ کے وسطی علاقے جبالیامیں دو مقامات پر بمباری کی تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

مقامی ذرائع کے مطابق رات گئے اسرائیلی فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ میں جبالیہ کے مقام پر دو عمارات کو نشانہ بنایا لیکن کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ۔

اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ صہیونی فوج نے مزاحمتی  تنظیم کےمزاحمتی مرکز کوغزہ سے اسرائیل میں راکٹ داغے جانے کے بعد نشانہ بنایا ۔

Tags: اسرائیلی فضائہصہیونی فوجغزہفلسیطنی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.