• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

حکومتی سرپرستی میں صیہونی مذہبی جنونیوں کے قبلہ اول پر دھاوے جاری

منگل 24-03-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
حکومتی سرپرستی میں صیہونی مذہبی جنونیوں کے قبلہ اول پر دھاوے جاری
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  قابص صیہونی مذہبی جنونیوں کا صیہونی فوج اور پولیس کے حفاظتی حصار میں مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ کی بےحرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔

گزشتہ روز 150 سے زائد یہودی مذہبی جنونیوں جن میں یہودی آباد کار، یہودی طلباء اور صہیونی انٹیلی جنس حکام بھی شامل تھے انھوں نے مذہبی رسومات کی آڑ میں صیہونی فوج اور پولیس کے حفاظتی حصار میں  مسجد اقصیٰ میں گھس کر بے مقدس مقامات کی بے حرمتی کی۔

یہودی آباد کار الگ الگ گروپوں کی شکل میں قبلہ اول میں داخل ہوئے۔یہودی آباد کاروں کے ہمراہ مسجد اقصیٰ پر دھاوے بولنے والوں میں اسرائیلی اسپیشل فورسز کے اہلکار بھی شامل تھے جو سنہ 1967ء سے زیرقبضہ مراکشی دروازے کے راستے مسجد اقصیٰ میں داخل ہوتے اور مقدس مقام کی بے حرمتی کرتے رہے۔

واضح رہے کہ مسجد اقصیٰ پر یہودی آباد کاروں کے منظم دھاووں کا سلسلہ روز کا معمول بن چکا ہے۔ یہودی انتہا پسند گروپ ہیکل سلیمانی کے مزعومہ دعوے کی آڑ میں مراکشی دوازے سے مسجد اقصیٰ میں جاتے اور باب السلسلہ سے واپس جاتے ہیں۔ا

Tags: شرپسند یہودیصیہونی مذہبی جنونیقبلہ اوّلمسجد اقصیٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.