• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس کا فلسطین اتھارٹی کی طلب کردہ کل جماعتی کانفرنس میں شرکت سے انکار

جمعرات 14-05-2020
in حماس, خاص خبریں, غزہ, فلسطین
0
حماس کا فلسطین اتھارٹی کی طلب کردہ کل جماعتی کانفرنس میں شرکت سے انکار
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) حماس سمیت فلسطین کی بیشتر بڑی جماعتوں نے رام اللہ میں فلسطینی اتھارٹی کی دعوت پر آئندہ ہفتے کو طلب کیے گئے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔

اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس  کی جانب سے آئندہ ہفتے   فلسطینی جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس  میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ  حماس کو فلسطینی اتھارٹی کی طرف سے رام اللہ اتھارٹی کے کسی اجلاس میں شرکت کی باقاعدہ دعوت نہیں دی گئی تاہم  جماعت کا کوئی رہ نما رام اللہ میں ہونے والے اجلاس میں شرکت نہیں کرے گا۔

اسلامی جہاد نے بھی رام اللہ اتھارٹی کی طرف سے کل جماعتی کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی اسرائیلی ریاست کے جرائم کی روک تھام کے حوالے سے اپنی ذمہ داریوں میں غیر سنجیدہ ہے اس لئے اسلامی جہاد کا کوئی رہ نما رام اللہ میں ہونے والے اجلاس میں شرکت نہیں کرے گا۔

حماس کے جاری بیان میں  کل جماعتی کانفرنس میں شرکت نا کرنے کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا گیا ہے کہ  اسرائیلی سازشوں کا مقابلہ کرنے کے لیے فلسطینی اتھارٹی نے بہت قیمتی وقت ضائع کردیا ، اسرائیلی ریاست کے جرائم کا مقابلہ کرنے کے لیے فلسطینی اتھارٹی کا طریقہ کار غلط ہے اور فلسطینی اتھارٹی قوم کی انکھوں میں دھول جھونکنے کی کوشش کررہی ہے۔

واضح  رہے کہ فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے آئندہ ہفتے تمام فلسطینی جماعتوں پر مشتمل ایک آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا اعلان کیا ہے،  اس کانفرنس میں غرب اردن کے بعض علاقوں پر اسرائیلی ریاست کی خود مختاری ار کرونا وائرس کی وجہ سے پیدا ہونے والی صورت حال پرآئندہ کا متفقہ لائحہ عمل طے کیا جائے گا۔

Tags: اسلامی جہادغزہکل جماعتی کانفرنسمحمود عباسمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.