• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

حزب اللہ کا "بین گوریون ایئرپورٹ”کے قریب فوجی اڈے پر حملہ

اسرائیلی میڈیا نے بتایا کہ ایک میزائل تل ابیب کے بین گوریون بین الاقوامی ہوائی اڈے پر بھی گرا ہے۔

بدھ 06-11-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم
0
حزب اللہ کا "بین گوریون ایئرپورٹ”کے قریب فوجی اڈے پر حملہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی میڈیا نے بتایا کہ ایک میزائل تل ابیب کے بین گوریون بین الاقوامی ہوائی اڈے پر بھی گرا ہے۔ تھوڑی دیر پہلے، ٹیلیگرام پر اسرائیلی پلیٹ فارمز نے تل ابیب کے بین گوریون ہوائی اڈے کے قریب دھوئیں کے بادل اٹھتے ہوئے مناظر نشر کیے تھے۔

2024 کے پہلے نو مہینوں میں تل ابیب کے بین گوریون بین الاقوامی ہوائی اڈے پر مسافروں کی تعداد میں 43 فیصد کمی واقع ہوئی، کیونکہ غزہ پر اسرائیل کی جنگ کے اثرات، جو کہ 7 اکتوبر 2023 سے جاری ہے، کے مطابق، ایئر لائنز نے پروازیں واپس لینے یا کم کرنے پر آمادہ کیا۔ بلومبرگ

حزب اللہ نے صیہونی ریاست اسرائیل کے خلاف جاری خیبر آپریشن کے ایک حصے ممیں آج دوپہر 12 بجے، صیہونی ریاست کے دارالحکومت تل ابیب کے جنوب میں بین گوریون ہوائی اڈے کے قریب واقع "اسرائیلی فوجی صرفین” بیس 188ویں بریگیڈ کے بکتر بند بریگیڈ کا ہیڈکوارٹر کو نشانہ بنایا، اس بیس میں فوجی تربیتی کالج بھی شامل ہے۔

صیہونی ریاست کی جانب سے جاری بیان میں حملے کا اعتراف کیا گیا ہے تاہم اس حملے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں دی گئی ہے۔

واضح رہے کہ اسرائیلی حکومت کی جانب سے مزاحمت کاروں کے ہاتھوں اسرائیلی فوج کو ہونے والے نقصان کی تفصیلات شائع کرنے پر سخت سنسر شپ عائد ہے جس کے باعث اسرائیلی فوج کوہونے والے نقصانات کی تفصیلات منظر عام پر نہیں آتی ہیں۔

Tags: اسرائیلبن گوریونحزب اللہصیہونی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.