• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

حزب اللہ نے چند گھنٹوں کے دوران اسرائیل کے دو جاسوس ڈرون اتار لئے

منگل 02-02-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
حزب اللہ نے چند گھنٹوں کے دوران اسرائیل کے دو جاسوس ڈرون اتار لئے
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )لبنان کی مزاحمتی تحریک نے چند گھنٹوں کےدوران صیہونی ریاست کے دو جاسوس ڈرون طیاروں کو اتارلیا ہے، اسرائیلی فوج نے اپنے جاسوس ڈرون کو حزب اللہ کے قبضے میں لینے کی تصدیق کی ہے۔

لبنان کی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں انکشاف کیا گیا ہے کہ انھوں نے لبنان کی سرحدی حدودکی خلاف ورزی کرنےوالے دو اسرائیلی ڈرونز جو جنوبی لبنان کے علاقے بلیدہ میں داخل ہوئے تھے ان کو کامیابی سے اتارلیا ہے۔

دوسری جانب صیہونی فوج نے حزب اللہ کے بیان کی تصدیق کرتےہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج کے دو جاسوس ڈرون کو حزب اللہ نے اپنے قبضے میں لےلیا ہے۔

واضح رہے کہ گذشتہ روز بھی غزہ کے سرحدی علاقے بیت ھانون میں فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے بھی ایک اسرائیلی جاسوس ڈرن مار گرایا تھا۔

Tags: اسرائیلی ڈرونبیت ھانونتحریک حزب اللہصہیونی قابض ریاستلبنان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.