• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

جھڑپوں میں صہیونی فوج کی گولیوں سے 2 نوجوان زخمی، متعدد گرفتاریاں

منگل 02-02-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
جھڑپوں میں صہیونی فوج کی گولیوں سے 2 نوجوان زخمی، متعدد گرفتاریاں
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) رام اللہ میں قابض فوج اور فلسطینی نوجوانوں کے درمیان  شدید جھڑپیں ہوئیں جس میں  دونو جوان دھاتی خول کی گولیاں لگنے سے زخمی ہوگئے۔

مقامی ذرائع کے مطابق آج منگل کے روز قابض ریاست میں رام اللہ کے مشرق میں واقع قصبہ کفر ملک میں شروع ہونے والی جھڑپوں کے دورا ن قابض صہیونی فوج کی جانب سےدھاتی خول میں لپٹی ربر کی گولیوں کا بے دریغ استعمال کیا گیا ، صہیونی فوج کی اندھا دھندگولیوں کا نشانہ بننے والے درجنوں افراد میں سے دو نوجوانوں کی ٹانگیں بری طرح زخمی ہوئیں۔

غاصب فوج اور فلسطینی باشندوں کے مابین جھڑپوں میں قابض فوج کی بے رحمانہ کارروائی کے دوران  آنسو گیس کی بھاری مقدار کا بھی  استعمال کیا گیاجس کے باعث علاقے میں رہائشیوں کو سانس گھٹنے کی تکلیف سے گزر نا پڑا۔

Tags: رام اللہصہیونی فوجصہیونیئزمقابض ریاستکفر ملک
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.