• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 9 مئی 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

جنگ بندی کے باوجود لبنان میں حملے جاری، مزید 60 افراد شہید

لبنانی وزارت صحت نےتصدیق کی ہے کہ گذشتہ 2 مارچ سنہ 2026ء سے جاری مسلسل قابض اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں شہدا کی کل تعداد 2759 ہو گئی ہے۔

ہفتہ 09-05-2026
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
جنگ بندی کے باوجود لبنان میں حملے جاری، مزید 60 افراد شہید
0
SHARES
1
VIEWS

بیروت – (روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) لبنانی وزارت صحت نےتصدیق کی ہے کہ گذشتہ 2 مارچ سنہ 2026ء سے جاری مسلسل قابض اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں شہدا کی کل تعداد 2759 ہو گئی ہے۔

وزارت صحت کے تحت کام کرنے والے ایمرجنسی آپریشن سنٹر نے اپنی روزانہ کی رپورٹ میں بتایا ہے کہ قابض اسرائیلی سفاکیت کے باعث اب تک مجموعی طور پر 2759 افراد شہید اور 8512 زخمی ہو چکے ہیں۔

قابض اسرائیلی فوج نے آج علی الصبح سے ہی لبنان پر اپنے فضائی حملوں اور توپ خانے کی گولہ باری میں شدید اضافہ کر دیا ہے، جس کے نتیجے میں فجر سے اب تک درجنوں افراد شہید اور زخمی ہو چکے ہیں۔

قابض اسرائیلی فوج جنوبی لبنان کے مختلف علاقوں پر اپنی جارحیت کا سلسلہ مسلسل جاری رکھے ہوئے ہے، جس سے نہ صرف قیمتی انسانی جانوں کا زیاں ہو رہا ہے بلکہ عمارتوں اور بنیادی ڈھانچے کو بھی بدترین تباہی کا سامنا ہے۔

Tags: breaking newsCasualtiesCeasefireConflictescalationisraelLebanonMiddle EastReportSecurity
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.