• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 2 اکتوبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

جنوبی لبنان میں ظالمانہ ڈرون حملہ، متعدد شہید

ظالمانہ اسرائیلی بربریت کے نتیجے میں شہید ہونےوالے تین بچے امریکی شہری تھے جبکہ حملے میں انکی والدہ بھی شدید زخمی ہوئی ہیں۔

پیر 22-09-2025
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
جنوبی لبنان: صہیونی جارحیت، حزب اللہ کے فیلڈ کمانڈر شہید
0
SHARES
13
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) لبنان میں ہونے والے سفاکانہ صہیونی ڈرون حملے میں مزاحمتی تحریک حزب اللّٰہ کے ایک رکن بھی جام شہادت نوش کرگئے۔

رپورٹس کے مطابق ظالمانہ اسرائیلی بربریت کے نتیجے میں شہید ہونےوالے تین بچے امریکی شہری تھے جبکہ حملے میں انکی والدہ بھی شدید زخمی ہوئی ہیں۔

قابض اسرائیلی حملے پر ردِعمل دیتے ہوئے لبنان کی حکومت کا کہنا تھا کہ صہیونی حملہ لبنانی شہریوں کے خلاف جرم ہے، لبنانی وزیرِاعظم نے واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ غاصب اسرائیل نے ایک نیا قتلِ عام شروع کردیا ہے۔

لبنانی میڈیا کے مطابق جابر اسرائیل نے جنوبی لبنان پر حملے کے دوران ایک گاڑی اور موٹر سائیکل کو نشانہ بنایا جس میں دو افراد زخمی ہوئے۔

Tags: اسرائیلڈرون حملہصہیونی فوجصیہونی ریاستلبنان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.