• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 29 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

جنوبی افریقہ ہمیشہ فلسطین  کی آزادی کا حامی رہا ہے، لینڈیوسیسی لو

اتوار 17-05-2020
in خاص خبریں
0
جنوبی افریقہ ہمیشہ فلسطین  کی آزادی کا حامی رہا ہے، لینڈیوسیسی لو
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  جنوبی افریقہ کی وزیر برائے بین القوامی تعلقات نے کہا ہے کہ ان کا ملک ہمیشہ فلسطینی عوام اور ان کے آزادی کے حق کا محافظ رہا ہے، جنوبی افریقہ فلسطینیوں کی حمایت جاری رکھنے کے ساتھ ساتھ اسرائیل کے مابین تنازعہ حل کرنے میں مدد کرنے کی کوششیں جاری رکھے گا۔

جنوبی افریقہ کی وزیر برائے بین الاقوامی تعلقات لینڈیو سیسی لو ے گزشتہ روز آئندہ دو سالوں کیلئے جنوبی افریقہ سمیت اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے پانچ غیر مستقل  اراکین میں منتخب ہونے کے بعد اقوام متحدہ میں صحافیوں سے  گفتگو کرتے ہوئے "القدس العربی” کی جانب سے سوال جس میں ان سے پوچھا گیا کہ کیا فلسطینی قابض ریاست اسرائیل سے آزادی کی جدوجہد میں ان کے ملک کی حمایت پر اعتماد کرسکتے ہیں کہ جواب میں کہا کہ   "ہم فلسطینی عوام کے سامنے آنے والی رکاوٹوں کے سامنے ان کے حقوق کے محافظ رہے ہیں اور ہم اس مدد کو جاری رکھیں گے۔

” انھوں نے بتایا کہ ہم جنوبی افریقہ میں یہودی گروہوں اور یہودی مذہبی پیشواؤں کے ساتھ بات چیت میں مصروف ہیں کہ فلسطینی اسرائیل تنازعہ کو حل کرنے میں متعلقہ فریقین کی مدد کی جاسکے۔

انھوں نے یقین دلاتے ہوئے کاہ کہ جنوبی افریقہ ہمیشہ فلسطینی عوام اور ان کے آزادی کے حق کا محافظ رہا ہے،  اور  فلسطینی اس میدان میں ہم پر اعتماد کرسکتے ہیں۔

Tags: اسرائیلالقدس العربیلینڈیوسیسی لو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.