• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

جنوبی افریقہ میں اسرائیل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ، سیکڑوں افرادکی شرکت

جمعرات 02-07-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
جنوبی افریقہ میں اسرائیل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ، سیکڑوں افرادکی شرکت
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) دنیا کے دیگر ممالک کی طرح جنوبی افریقہ میں بھی غرب ارد ن پر اسرائیل قبضے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ، مظاہرین نے امریکی قونصل خانے کے سامنے اسرائیل مخالف نعرے بازی کی۔

غرب اردن پر صہیونی عملداری کے اعلان  کو دنیا کے بیشتر ممالک نے مسترد کردیا ہے، صہیونی قبضے کے خلاف فلسطینی مذہبی اور سیاسی شخصیات کی جانب سے گزشتہ روز یوم احتجاج منایا گیا ، جنوبی افریقہ میں  فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے جنوبی افریقہ کے شہر ساندتون میں  شہریوں نے امریکی قونصل خانے کے سامنے اسرائیل کے خلاف مظاہرے کیے گئے۔

مظاہرین نے صہیونی ریاست سے اپنا نسل پرستانہ فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کیا اور فلسطینیوں کے حق میں نعرے بازی کی ۔

Tags: جنوبی افریقہغرب اردنفلسطی مظاہرین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.