• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

جرمنی، فرانس اور ورلڈ بینک کے فلسطین کیلئے 52 ملین ڈالر کے منصوبے پر دستخط  

جمعرات 01-04-2021
in خاص خبریں, عالمی خبریں, فلسطین
0
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) مقبوضہ بیت المقدس میں قائم وزیراعظم ہاوس میں فرانس، جرمنی اور ورلڈ بینک کے تعاون سے عالمی وباکورونا وائرس کی روک تھام اور بلدیاتی ترقی کیلئے 52 ملین ڈالر کے معاہدے پر دستخط کردیئے گئے۔

مقبوضہ بیت المقدس کے شہر رام اللہ میں وزیراعظم محمد اشتیہ کی موجود گی میں ہونے والے منصوبے پر وزیربرائے اقتصادیات شکری بشارہ، وزیربرائے بلدیات مجدی الصالح فرانس کے قونصل جنرل رانیئر ٹروکاز، فرانچ ڈیویلپمنٹ ایجنسی  کے ریجنل ڈائریکٹر مائیل برنٹ، جرمن ڈیویلپمنٹ بینک کے ڈائریکٹر ڈیوڈ کونز اور ورلڈ بینک کے ریذیڈنٹ ڈایئرکیٹر کیتھان شنکر نے دستخط کیئے ۔

اس موقع پر فلسطینی وزیراعظم محمد اشتیہ نے فرانس، جرمنی اور ورلڈ بینک کے نمائندوں کا 52 ملین ڈالر کے منصوبے کیلئے امداد پر اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس فنڈ سے جہاںمقبوضہ فلسطین کے  158 میونسپلٹیز جو کہ فلسطین کی 70 فیصد سے زائد آبادی ہے مستفید ہوسکے گی بلکہ اس سے روزگار کے وسیع مواقع بھی پیدا ہوں گے۔

Tags: جرمنیفرانسفلسطینی وزیر اعظمکیتھان شنکرمحمد اشتیہورلڈ بینک
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.