• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

تین ماہ میں 18 فلسطینی شہید

ہفتہ 10-04-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
تین ماہ میں 18 فلسطینی شہید
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیلی فوج نے بدترین ریاستی دہشتگردی کا مظاہرہ کرتےہوئے گذشتہ تین ماہ کے دوران 18 فلسطینیوں کو شہید کیا جن  میں دو کو دوران قید شہید کیا۔

مقبوضہ فلسطین میں صیہونی ریاستی دہشتگردی  اپنے عروج پر ہے اور قابض فوجیوں نے رواں سال کے پہلے تین ماہ کے دوران انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیاں کرتےہوئے 18 نہتے فلسطینیوں کو شہید کیا جن میں ایک معذور شخض جبکہ دو کو دوران قید صیہونی انتقام کا نشانہ بنایاگیا ۔

قابض اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں رواں سال 2021ء کے پہلے تین ماہ میں کم سے کم 18 فلسطینی شہید کردیے گئے۔ پانچ فلسطینی القدس اسٹڈی سینٹرکی طرف سے جاری کردہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ مارچ 2021ء میں اسرائیلی فوج نے تین ماہی گیروں سمیت 5 فلسطینیوں کو شہید کیا۔مارچ میں 45 سالہ عاطف یوسف حنایشہ کو نابلس میں بیت دجن کے مقام پر گولیاں مار کر شہید کیا گیا۔ عاطف حنایشہ یہودی آباد کاری کے خلاف نکالی گئی ایک ریلی میں شریک تھے جہاں انہیں گولی ماری گئی۔

Tags: اسرائیلی انتقامی کارروائیاںریاستی دہشتگردیصیہونی فوجفلسطینی شہیدنہتے فلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.