• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

بینی گینٹز کورونا کا شکار افراد سے ملاقات کے بعد قرنطینہ میں چلے گئے

جمعرات 09-07-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
بینی گینٹز کورونا کا شکار افراد سے ملاقات کے بعد قرنطینہ میں چلے گئے
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی وزیرجنگ کے حوالے سے تصدیق نہیں کی گئی ہے کہ وہ کوروناوائرس کاشکار ہوئے ہیں یا نہیں اور نا ہی ان کی صحت کے بارے میں معلومات جاری کی گئی ہیں۔

اسرائیل کے سرکاری ریڈیو کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ وزیر جنگ  اور سابق اسرائیلی آرمی چیف بینی گینٹز کورونا کا شکار افراد سے ملاقات کے بعد خود بھی اس وبا کا شکار ہوگئے ہیں جس کے بعد انہیں قرنطینہ منتقل کردیا گیا ہے۔

 خیال رہے کہ حالیہ چند ایام میں اسرائیل میں کرونا کے متعدد لیڈر کرونا کا شکار ہوچکےہیں۔اسرائیل میں کرونا کے مریضوں کی تعداد 32 ہزار 711 ہوچکی ہے۔ گذشتہ ایک روز میں 1319 نئے مریضون کی تصدیق کی گئی تھی جب کہ اسرائیل میں کرونا سے کل ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 343  ہوچکی ہے۔

Tags: اسرائیلی وزیرجنگبینی گینٹزصہیونی وزیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.