• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

بیت المقدس کےنائب گورنر تحقیقات کیلئے حراستی مرکز طلب 

بدھ 29-07-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
بیت المقدس کےنائب گورنر تحقیقات کیلئے حراستی مرکز طلب 
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) مقبوضہ بیت المقدس کے گورنر عدنان غیث پہلے ہی انتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسی کے تحت صیہونی زندان میں قید ہیں۔

مقامی ذرائع کے مطابق  آج صبح قابض  صیہونی فوج  نے مقبوضہ بیت المقدس  کے نائب گورنر عبداللہ سیام سمیت فلسطینی اتھارٹی کے زیر انتظام متعدد سیکرٹریوں کو تفتیش کیلئے حراستی مرکز طلب کرلیا ہے ۔

صیہونی حراستی مراکز میں تفتیش کیلئے طلب کئے گئے عہدیداران میں نائب گورنر عبداللہ سیام ، "فتاح” علاقہ کے نائب سکریٹری ، عادل ابو زنید ، اور بیت حنینا میں ء تحریک فتح کے سکریٹری عامر عواد  ، ماجد ، ایاد بشیر، محمد محمود ،  یوسف البرود اور ابتسام شاد شامل ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ  عبداللہ سیام سمیت دیگر عہدیداران کو  تین روز قبل بیت المقدس کے گورنر عدنات غیث کی رہائی کو معطل کرنے اور ان کی  مدت حراست میں توسیع  کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کرنے کی پاداش میں  تفتیش کیلئے طلب کیا گیا ہے ،

واضح رہے کہ اس احتجاجی مظاہرے میں فلسطینی سیاسی، سماجی اور مذہبی شخصیات سمیت  فلسطینی طلبہ و طالبات کی گرفتاری کی شدیدمذمت کرتےہوئے ہوئے کہا کہ اگر اسرائیلی حکام کی جانب سے غیر قانونی اقدامات جاری رکھے گئےتو اس کے سنگین نتائج برآمدہوں گے۔

Tags: عبداللہ سیامعدنان غیثگورنر یروشلممقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.