• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

بیت المقدس میں ایک ہزارمکانات پر مشتمل یہودی بستی کی تعمیر کافیصلہ

پیر 24-02-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
بیت المقدس میں ایک ہزارمکانات پر مشتمل یہودی بستی کی تعمیر کافیصلہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  قابض صیہونی ریاست کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس  میں غیر قانونی یہودی آباد کاروں کی رہائش کیلئے  نئی یہودی بستی میں کم سے کم ایک ہزار نئے مکانات کی تعمیر کا فیصلہ کیاگیا ہے۔

صیہونی  وزیراعظم نیتن یاھو کے دفتر سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ وزارت ہاؤسنگ اور وزیراعظم ہائؤس جلد ہی القدس میں ایک یہودی کالونی میں ایک ہزار مکانات کی تعمیر کی منظوری دیں گے۔

عبرانی ریڈیو کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گذشتہ جمعرات کو القدس میں وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے یہودی کالونیوں میں مزید پانچ ہزار گھروں کی تعمیر کا اعلان کیا گیا تھا،  حکومت اس اعلان پرعمل درآمد کرتے ہوئے جلد ازجلد ایک ہزار مکانات کی تعمیر کا کام شروع کرنا چاہتی ہے۔

خیال رہے کہ گذشتہ ہفتے اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے بیت المقدس میں دو یہودی کالونیوں میں 5200 مکانات کی تعمیر کا اعلان کیا تھا۔ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاھو نے ‘گیوات ھمٹوز’ میں 3000 اور ‘ھار حوما’ میں 2200 مکانات کی تعمیر کا اعلان کیا تھا۔

Tags: صیہونی وزیراعظمغیرقانونی آبادکارمقبوضہ بیت المقدسنیتن یاھویہودی بستی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.