• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

بھارتی فوج نے سال 2020 میں 264 کشمیریوں کو شہید کیا

جمعہ 01-01-2021
in خاص خبریں
0
بھارتی فوج نے سال 2020 میں 264 کشمیریوں کو شہید کیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) حریت رہنما کی اہلیہ کا کہنا ہے کہ دنیا نئے سال کی خوشیاںمنا رہی ہے جبکہ کشمیری اپنے بچوں کی لاشیں ڈھونڈ رہے ہیں۔

سال 2021 کی آمد کے موقع پر حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغا م میں سال 2021 کی آمد پر کہا ہے کہ دنیا نئے سال کی خوشیاں منا رہی ہے لیکن مقبوضہ کشمیرمیں کشمیری قابض بھارتی فوجیوں کی ریاستی دہشتگردی کے ہاتھوں شہید بچوں کی لاشیں ڈھونڈ رہے ہیں ،  انھوں نےبتایا کہ گزشتہ سال 2020 میں قابض بھارتی فوجیوں نے دہشتگردانہ کارروائیوں میں 264 کشمیریوں کو شہید کیا، بھارتی فورسز کشمیری نوجوانوں کے جسد خاکی کو  شہید کرکے نامعلوم مقام پرپھینک دیتی ہے۔

خیال رہے سال 2020 میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت عروج پر رہی ، کشمیری میڈیا سروس کے مطابق قابض فورسز نے سال 2020 کےدوران 263 کشمیریوں کوشہید کیا، شہید ہونے والوں میں 5 خواتین اور 11 نوجوان شامل تھے۔

Tags: شہید کشمیرکشمیری نوجوانمشعال ملکیاسین ملک
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.