• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

بھارت میں صیہونی ریاست کے سفارتخانے کے باہر دھماکہ

ہفتہ 30-01-2021
in خاص خبریں, عالمی خبریں
0
بھارت میں صیہونی ریاست کے سفارتخانے کے باہر دھماکہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) نئی دلی میں اسرائیلی سفارت خانے کے قریب ایک دھماکہ ہوا ہے جس میں متعدد گاڑیوں کو نقصان پہنچا ہےتاہم کسی کے  ہلاک یا زخمی ہونے کی اطلاع نہیں  ملی۔

بھارتی ذرائع ابلاغ کے  مطابق دھماکہ بھارتی شہر نئی دہلی میں شام پانچ بجے کے قریب صیہونی ریاست اسرائیل کے سفارتخانے کے قریبب سڑک کے نزدیک ہوا جس سے اطراف میں کھڑی ہوئی کئی کاروں کے شیشے ٹوٹ گئے۔

اس علاقے میں سیکیورٹی پہلے سے ہی سخت تھی کیونکہ اسی روز بھارت  اور اسرائیل اپنے سفارتی تعلقات کے قیام کی 29 سال مکمل ہونے پر سالگرہ منا رہے تھے واضح رہے کہ  جس وقت یہ دھماکہ ہوا اس وقت وہاں سے محض دو کلومیٹر کی دوری پرانڈین فوج کی ایک تقریب جاری تھی جس میں صدر مملکت، نائب صدر، وزیر اعظم اور تینوں افواج کے سربراہ موجود تھے، دھماکے کے بعد سرکاری عمارتوں اور ہوائی اڈوں کی سیکیورٹی سخت کر دی ہے۔

Tags: اسرائیلی سفارتخانہبھارتی شہردھماکہصیہونی ریاستنئی دہلی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.