• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

بنیادی حقوق کیلئے فلسطینی قیدیوں کاصیہونی جیل میں بھوک ہڑتال کا اعلان

بدھ 03-06-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
بنیادی حقوق کیلئے فلسطینی قیدیوں کاصیہونی جیل میں بھوک ہڑتال کا اعلان
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی جیلوں میں بنیادی انسانی حقوق کی عدم فراہمی کے باعث قیدیوں نے بھوک ہڑتال کا فیصلہ کیا ہے۔

مقبوضہ فلسطین میں قیدیوں کی تفصیلات اور معلومات فراہم کرنے والے ادارے  کا کہناہے کہ "ھداریم” جیل میں قید سیکڑوں فلسطینیوں کو کورونا وائرس کے نا م پر اپنے اہلخانہ  سے ملاقات کی پابندی عائد کی گئی تھی تاہم اب انھیں ٹیلی فون پر بھی اپنے گھروالوں سے گفتگو کی اجازت نہیں ہے جو کہ انسانی حقوق کے خلاف ہے ۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ عالمی وباء کورونا وائرس کو بہانہ بناتے ہوئے صیہونی فوج فلسطینیوں کے بنیادی انسانی حقوق کو سلب کررہی ہے  جبکہ بعض قیدی شدید بیماری کا شکار ہیں انھیں بھی علاج کیلئے اسپتال منتقل نہیں کیا جارہا ہے ۔

واضح رہے کہ اس سے قبل اسرائیلی جیل حکام نے فلسطینی قیدیوں سے درجنوں اشیاء  ضروریہ واپس لے لی گئی ہیں

Tags: بھوک ہڑتالصیہونی جیلصیہونی فوجفلسطینی قیدیھداریم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.