• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

بلجئیم کےاعلیٰ حکام کا اسرائیل سے تجارتی بائیکاٹ

منگل 03-12-2019
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
بلجئیم کےاعلیٰ حکام کا اسرائیل سے تجارتی بائیکاٹ
0
SHARES
3
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) بلجئیم حکومت کے دواعلیٰ حکام نے فلسطینیوں پر اسرائیل کے مظالم، بین الاقوامی قوانین اورجنیوا کنونشن کی کھلی خلاف ورزیوں کے باعث اپنے تجارتی وفد کو اسرائیل کے ساتھ تجارت کرنے سے روک دیا ہے۔

برسلز گورنمنٹ کے سیکڑیٹری برائے بیرونی تجارت کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق بلجئیم کی ریاست والونیا کے "وزیراعظم ایلیوڈی روپو” اور ریاست بیلجیم کے سابق وزیر اعظم نے 8 دسمبر سے 11 دسمبر تک جاری رہنے والے ایک  بزنس ایگزیبیشن جس میں پورے بلجئیم سے کارو باری افراد اور ادارے شریک ہوں گے اس میں شرکت سے انکار کرتے ہوئے اپنے کاروبار وفود کو روک دیا ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ امن عمل میں پیشرفت نہ ہونے فلسطینیوں پر جاری ظلم اور جنیوا کنوینشن کی خلاف ورزیوں پر اسرائیل کے کاروباری تعلقات کو روکا گیا ہے۔

Tags: ایلیوڈی روپوبرسلز گورنمنٹبلجئیموالونیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.