• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 24 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

بغیر کسی جرم کے اسرائیلی جیلوںمیں قید 4 فلسطینی طالبات

بدھ 13-05-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
بغیر کسی جرم کے اسرائیلی جیلوںمیں قید 4 فلسطینی طالبات
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی زندانوں میں  مجموعی طور پر 42 فلسطینی خواتین قید ہیں جن  میں سے اکثر بغیر کسی جرم کے انتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسی کے تحت پابند سلاسل ہیں۔

مقبوضہ فلسطین میں قیدیوں کی تفصیلات فراہم کرنے والے ادارے کلب برائے اسیران کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ اس وقت صیہونی زندانوں میں مجموعی طورپر 42 فلسطینی خواتین قید ہیں  جن میں سے 38 کو دامون حراستی مراکز میں قید رکھا گیا ہے جبکہ چار کو ہشارون کے بد نام زمانہ جیل میں رکھا گیا ہے ۔

بیان میں بتایا گیا ہے کہ صیہونی فوج نے غرب اردن کے جنوبی شہر بیت لحم کی رہائشی 25 سالہ شروق البدن کو  15 جولائی 2019ء  میں بغیر کسی جرم کے انتظامی حراست   کی غیر قانونی پالیسی کے گرفتار کرنے کے بعد قید کی سزا سنائی تھی۔

مقبوضہ بیت المقدس کی رہائشی 23 آلاء البشير24 جولائی 2019 کو گھر سے حراست میں لیا گیا ، بیت لحم کی رہائشی 26 سالہ بشریٰ الطویل کو 11دسمبر 2019 کو گرفتارکیا گیا  جبکہ رام اللہ کی رہائشی 20 سالہ شذیٰ حسن کو 12 دسمبر 2019 کو ان کے گھر سے حراست میں لیا گیا ۔

چاروں فلسطینی طالبات کو بغیر کسی جرم کے صیہونی ریاست کے انتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسی کے تحت حراس میں لیا گیا ہے جبکہ ان کی حراست کی معیادمیں بھی توسیع کی جاتی رہی ہے ۔

واضح رہے کہ گزشتہ سال  سے اب تک صیہونی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں سے انتظامی حراست کی پالیسی کے تحت 110 فلسطینی خواتین کو حراست میں لیا جا چکا ہے ۔

Tags: آلاء البشيربشریٰ الطویلدامون جیلشذی حسنشروق البدنصیہونی فوجفلسطینی طالباتہشارون جیل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.