• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 9 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

برطانیہ 1967 کی سرحدوں میں تبدیلی تسلیم نہیں کرے گا، بورس جانسن

جمعرات 02-07-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
برطانیہ 1967 کی سرحدوں میں تبدیلی تسلیم نہیں کرے گا، بورس جانسن
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) برطانوی وزیر اعظم نے صہیونی ریاست کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ برطانیہ مقبوضہ مغربی کنارے کو اسرائیل کے ساتھ الحاق کرنے کے منصوبے کے ساتھ آگے نہیں بڑھ سکتا۔

تفصیلات کے مطابق  غرب اردن پر صہیونی ریاست کی عملداری کے اعلان پر اپنے ردعمل میں برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کا کہنا ہے کہ  ان کا ملک اسرائیل کی جانب سے غرب اردن  پر قبضے کی حمایت نہیں کرتا ، انھوں نے اسرائیل کو اپنے فیصلے پر خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ برطانیہ 1967 کی  سرحدوں میں کسی قسم کی تبدیلی کو تسلیم نہیں کرے گا۔

”انہوں نے کہا ، “مجھے امید ہے کہ  غرب اردن پر اسرائیلی عملداری  آگے  نہیں بڑھے گی۔ “اگر ایسا ہوتا ہے تو ، برطانیہ 1967 کی  سرحدوں  میں کسی تبدیلی کو تسلیم نہیں کرے گا ، سوائے اس کے کہ دونوں فریقوں کے مابین اتفاق رائے ہو۔

Tags: بورس جانسنصہیونی ریاستغرب اردنمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.