• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 9 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

برطانوی اراکین پارلیمنٹ کا اسرائیل پر اقتصادی پابندیاں عائد کرنے کامطالبہ

منگل 05-05-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
برطانوی اراکین پارلیمنٹ کا اسرائیل پر اقتصادی پابندیاں عائد کرنے کامطالبہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اراکین نے مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے غرب اردن کو اسرائیل میں شامل کرنا بین القوامی قوانین کے منافی ہے اور اگر صیہونی حکومت غرب اردن کے علاقوں کو اپنے زیر قبضہ علاقوں میں ضم کرنے کا اقدام کرتی ہے تو اس کے خلاف تادیبی کارروائی کی  جانی چاہئے۔

تفصیلات کےمطابق برطانیہ کی کنزرویٹیو سمیت مختلف سیاسی جماعتوں کے ایک سو ستائیس موجودہ و سابق ممبران پارلیمنٹ نے وزیر اعظم بورس جانسن کے نام ایک خط لکھ کر مطالبہ کیا ہے کہ اگر صیہونی حکومت غرب اردن کے علاقوں کو اپنے  زیرقبضہ علاقوں میں ضم کرنے کا اقدام کرے تو اس کے خلاف پابندیاں عائد کی جائیں۔

لکھے گئے اس خط پر دستخط کرنے والے ممبران پارلیمنٹ نے برطانوی وزیر اعظم بوریس جانسن سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنے اس موقف کا اعلان کریں کہ صیہونی حکومت کا یہ منصوبہ عالمی قوانین کے منافی ہے اور اگر صیہونی حکومت غرب اردن کے علاقوں کو اپنے زیر قبضہ علاقوں میں ضم کرنے کا اقدام کرتی ہے تو اس کے خلاف تادیبی کارروائی کی جائے گی۔اس خط میں تاکید کی گئی ہے کہ عالمی برادری، فلسطینیوں کے حقوق کے تحفظ کی پابند ہے۔

Tags: برطانوی وزیراعظمبورس جانسنصیہونی ریاستغرب اردنکنزرویٹیو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.