• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 24 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

بحرین فضائی کمپنی کے صیہونی ریاست کے ساتھ تجارتی معاہدے

ہفتہ 12-12-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
بحرین  فضائی کمپنی کے صیہونی ریاست کے ساتھ تجارتی معاہدے
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) بحرین نے ستمبر میں صیہونی ریاست کے ساتھ باضابطہ تعلقات قائم کرنے کے بعد گزشتہ روز "گلف ایئر” نے اسرائیلی فضائی کمپنی کے ساتھ مفاہمت کی پانچ یادداشتوں  پر دستخط کیے۔

صیہونی ریاست اسرائیل کے ذرائع ابلاغ  نے انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ روز خلیجی ریاست بحرین کی فضائی کمپنی ‘ گلف ایئر’ نے اسرائیل کے ساتھ فضائیہ کے دو طرفہ تعاون کے ساتھ  پانچ  معاہوں پر دستخط کیے ہیں۔

رپورٹ میں  بتایا گیا ہے کہ  بحرین کی کمپنی نے "تل ایوی ایشن” گروپ کے ساتھ بھی معاہدہ کیا ہے جس کے مطابق مؤخر الذکر "اسرائیل” میں گلف ایئر کی نمائندگی کرے گی۔

بحرین کی ہواباز کمپنی نے اسرائیلی ایرو اسپیس انڈسٹریز گروپ کے ساتھ "تل ابیب” میں بین گوریئن بین الاقوامی ہوائی اڈے پر اترنے والے "گلف ایئر” طیاروں  کی دیکھ بھال سنبھالنے کے معاہدے پر اتفاق کیا۔

کمپنی نے زمینی ہینڈلنگ ، کارگو اور ہوائی اڈے کی دیگر سروسز  سے متعلق  اسرائیل کے ساتھ معاہدے پر دستخط کیے۔

بحرین اور "اسرائیل” نے ستمبر میں باضابطہ تعلقات قائم کیےتھے۔

Tags: آذان پر پابندی کے صہیونی قانون پرعمل درآمد نہیں کریں گے:صبریاسرائیلبحرینگلف ایئر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.