• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

بحرین: اسرائیل میں پہلے سفیر کی منظوری

بدھ 31-03-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
بحرین: اسرائیل میں  پہلے سفیر کی منظوری
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) بحرین کے شاہ حمد بن عیسیٰ آل خلیفہ نے شاہی فرمان کے ذریعے سفارت کار خالد یوسف الجلاہمہ کو اسرائیل میں بحرین کے پہلے سفیر کے طور پر تعیناتی کی منظوری دے دی۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز بحرینی وزارت خارجہ کی جانب سے بیان جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق بحرین کے شاہ حمد بن عیسیٰ آل خلیفہ کے شاہی فرمان کے ذریعے سفارت کار خالد یوسف الجلاہمہ کو اسرائیل میں بحرین کے پہلے سفیر کے طور پر تعیناتی کی توثیق کردی ہے ۔

بیان کے مطابق صہیونی  وزیر خارجہ کی جانب سے بھی اس اقدام کا خیر مقدم کیا گیا ہے اور  اُمید ظاہر کی گئی ہے کہ بحرینی سفیر دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کی مضبوطی کے لئے مثبت کردار ادا کریں گے۔

خیال  رہے کہ بحرین کی جانب سے  صہیونی ریاست سے سفارتی تعلقات استوار  کر نے کے لیے گزشتہ برس وائٹ ہاؤس میں تقریب منعقد ہوئی تھی جس  میں اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرنے  کا باضابطہ اعلان کیا گیا تھا۔

Tags: اسرائیلبحرینخالد یوسف الجلاہمہسفارت کارشاہ حمد بن عیسیٰ آل خلیفہصہیونیئزموائٹ ہاؤس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.