• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

ایک اور فلسطینی صحافی کی قید میں 6 ماہ کا اضافہ

منگل 23-06-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
ایک اور فلسطینی صحافی کی قید میں 6 ماہ کا اضافہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی فوج نے  صحافی عامر ابو ھلیل کو 2015 میں   بھی حراست میں لیا تھا  او ر بے بنیاد الزامات کے باعث دس ماہ تک قید میں رکھنے کے بعدرہا کر دیا تھا۔

گزشتہ روز صہیونی فوجی عدالت نے مقبوضہ فلسطین  کے دورا  قصبے سے تعلق رکھنے والے فلسطینی صحافی عامر ابوھلیل کو گذشتہ برس 24 جون  2019کو حراست میں لیا تھاگرفتاری کے بعد انہیں ایک حراستی مرکز میں منتقل کرکے تشدد کا نشانہ بنا نے کے بعد فوجی عدالت سے انتظامی قید میں ڈال دیا گیا  ہے ۔

ذرائع کے مطابق صحافی عامر ابو ھلیل کو صہیونی فوج نے 2015 میں بھی حراست میں لیا تھا اور بے بنیادالزامات ثابت نہ ہونےکی صورت میں دس ماہ تک قید میں رکھنے کے بعدرہا کر دیا  تھا ۔

واضح رہے کہ اس وقت صہیونی  زندانوں میں 15 فلسطینی صحافی قید ہیں جن میں 1993ء سے قیداسیر محمود عیسیٰ سب سے پرانے قیدی صحافیوں میں شامل ہیں انہیں تین بار عمر قید  جبکہ  چھیالیس سال اضافی قید کی سزا سنائی گئی ہے۔

Tags: صہیونی جیلعامر ابوھلیلفلسطینی قیدیفوجی عدالت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.