• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

ایرانی وزیرخارجہ کاحماس کے سربراہ سے ٹیلی فونک رابطہ

جمعرات 21-11-2019
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
ایرانی وزیرخارجہ کاحماس کے سربراہ سے ٹیلی فونک رابطہ
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) ایرانی وزیرخارجہ نے حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ کو  قابض صیہونی ریاست اسرائیل کی ریاستی دہشت گردی کے خلاف فلسطینی مزاحمتی قوتوں میں مثالی اتحاد کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ کے عوام نے اسرائیلی جارحیت کے خلاف جرات مندانہ موقف اپنا کر اپنی کامیابی ثابت کی ہے۔

ذرائع کے مطابق ایرانی وزیرخارجہ جواد ظریف نے فلسطین میں اسرائیلی مظالم کے خلاف برسرپیکار اسلامی تحریک مزاحمت’حماس’ کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ سے ٹیلیفون پر بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ کے  میدان جہاد میں بھرپور قوت اورمظاہر کرنے کے ساتھ فلسطینی مزاحمتی جماعتوں نے صہیونی ریاست کی بربریت کے جواب میں اعلیٰ اخلاقی قدروں اور اخلاقی برتری کا مظاہرہ کرتے ہوئے صیہونی دشمن کی وحشیانہ کارروائیوں کے خلاف نصرف ثابت کی ہے ۔

 انہوں نے اسرائیلی ریاستی دہشت گردی کے خلاف فلسطینی مزاحمتی قوتوں میں مثالی اتحاد کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ ایرانی وزیرخارجہ نے غزہ کی پٹی پر حالیہ ایام میں اسرائیلی فوج کے حملے کے دوران فلسطینی مزاحمتی قوتوں کی فتح و نصرت اور فلسطینی قوم کی بہادری پر مبارک باد پیش کی۔

ایرانی وزیرخارجہ نے اقوام متحدہ کی طرف سے فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی ریاست کی جارحیت پر مضبوط موقف اختیار نہ کرنے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ےہ کہ  عالمی برادری اور اقوام متحدہ فلسطینیوں کے وحشیانہ قتل عام پر خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔

Tags: اسمعاعیل ھنیہایرانی وزیرخارجہجواد ظریفحماسمزاحمت کار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.