• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

ایران کو جوہری طاقت حاصل نہیں کرنے دیں گے،اسرائیل کی دھمکی

بدھ 11-12-2019
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
ایران کو جوہری طاقت حاصل نہیں کرنے دیں گے،اسرائیل کی دھمکی
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  اسرائیل نے ایران کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ایران نے جوہری طاقت کے حصول کی کوشش کی تو اس کے خلاف فوجی طاقت کو استعمال کرنے سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔

گزشتہ روز اپنے ایک جاری بیان میں اسرائیلی وزیر خارجہ یسرائیل کاٹز نے دھمکی دی ہے کہ ایران کو کسی قیمت پر جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرنے دیں گے اگرایران نے ایٹمی ہتھیار حاصل کرنے کی کوشش کی تو اس کے خلاف فوجی طاقت کا استعمال کیا جائے گا ضرورت پڑی تو ایران کے خلاف فوجی کارروائی بھی کریں گے

صہیونی وزیرخارجہ کا کہنا تھا کہ ایرانی مظاہرین کو بے دریغ نظام کی بھینٹ چڑھایا جارہا ہے تاہم اسرائیل ایران کے نہتے مظاہرین کی طرح بے بس نہیں ہے  اسرائیل کے پاس ایران کو روکنے کے لیے طاقت ہے۔

قبل ازیں اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے ایران کو اسرائیلی ریاست کی سلامتی کے لیے خطرہ قرار دیتے ہوئے یورپی ممالک سے مطالبہ کیا تھا کہ وہ ایران کے ساتھ مذاکرات ختم کریں۔ ان کا کہنا تھا کہ ایران کی طرف سے جوہری معاہدے کی شرائط سے دست برداری کے تیسرے مرحلے کے بعد تہران کے ساتھ بات چیت کا کوئی جواز نہیں۔

Tags: اسرائیلایرانجوہری طاقتنیتن یاھویسرائیل کاٹز
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.