• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

ایران کو جوہری طاقت بننے سے ہر قیمت پر روکیں گے ،اسرائیل

پیر 15-03-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
ایران کو جوہری طاقت بننے سے ہر قیمت پر روکیں گے ،اسرائیل
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی وزیراعظم نے کہا ہے کہ اسرائیل کی سلامتی کیلئے ایران بڑا خطرہ ہے، ایران کو جوہری صلاحیت کے حصول سے ہرقیمت پر روکیں گے

اسرائیلی نیوز چینل 13کو دیئے گئے حالیہ انٹرویو میں صیہونی ریاست کے وزیراعظم بینجمن نیتن یاھو نے کہا ہے کہ نومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن سے اچھے تعلقات ہیں تاہم یہ تعلقات دوسروں کے کام ہرگز بھی نہیں آئیں گے، اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے اس جملے کی تشریح اس طرح کی ہے کہ جو بائیڈن کے ساتھ اسرائیلی وزیراعظم کے اچھے تعلقات ہیں تاہم یہ تعلقات ایران کے حوالے سے کام نہیں آئیں گے۔

صیہونی وزیراعظم نے کہا کہ ایران اسرائیل کیلئے ایک مسلسل خطرہ ہے ہم ایران کو جوہری ہتھا ر حاصل کرنے سے ہر قیمت پر روکیں گے، انھوں نے کہا کہ جوبائڈن کو آگاہ کردیا ہے کہ اسرائیل ایرانی نظام جیسے شدت پسند نظام کے ساتھ کسی بھی طرح کے معاہدے کو خاطر میں نہیں  لائے گا اور ایران کو جوہری ہتھار حاصل کرنے سے روکنے کی ہر ممکن کوشش کرے گا۔

Tags: اسرائیلایرانجوبائڈنجوہری ہتھیارمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.