• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اٹلی میں فلسطین حمایت مظاہروں کا اعلان

ہفتہ 20-06-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اٹلی میں فلسطین حمایت مظاہروں کا اعلان
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) روزنامہ قدس کوموصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اٹلی میں 27 جون کو فلسطین کی حمایت میں بڑے پیمانہ پر احتجاجی مظاہرے ہوں گے۔ اطلاعات کے مطابق

اٹلی کے بارہ شہروں میں 27جون کو فلسطین کے حق میں مظاہرے ہونگے۔ ان مظاہروں کی کال اٹلی کی نمایاں سیاسی جماعتوں عرب اطالوی اتحاد فلسطینی ڈاکٹرز تنظیم اور درجنوں عوامی رضاکاروں اور انسانی حقوق کی تنظمیوں نے دی ہے ، ایک اندازے کے مطابق بارہ شہروں میں کئی لاکھ افراد نکل سکتے ہیں۔

واضح رہے کہ اطالوی حکومت کا سرکاری موقف اسرائیلی تجاوزات کے خلاف رہا ہے اور اب بھی اسرائیل کے یہودی آباد کاری کے توسیع پروگرام کی مخالفت میں ہے۔

Tags: 27 جوناٹلیاسرائیلی تجاوزاتعرب اطالوی اتحاد فلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.