(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی ریاستی دہشتگردی کے خلاف اسرائیلی جیل میں فلسطینی باشندے کی احتجاجی بھوک ہڑتال 41 ویں روز میں داخل ہوگئی ہے۔
فلسطینی قیدیوں کی تفصیلات فراہم کرنے والے ادارے اسیران کلب کی جانب سے جاری اطلاعات میں بتایا گیا ہے کہ فلسطینیوں کے خلاف صیہونی ریاست کی غر انسانی پالیسوں کا سلسلہ جاری ہے اور غیر قانونی انتظامی حراست کی پالیسی کےتحت بغیر کسی جرم کے قید 47 سالہ فلسطینی شہری عماد البطران نے انتظامی قدس کے خلاف بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال جاری رکھی ہوئی ہے جو 41 ویں روز میں داخل ہوگئی ہے۔
کلب برائے اسر۔ان کےمطابق جلوبں مں قدمیوں کی بے رحمانہ تلاشی اورانہںل ایک سے دوسری جلوسں مںی منتقل کرنے کا سلسلہ جاری ہے اور انتظامی قدک کے خلاف بھوک ہڑتال کرنے والے اسر ان کے خلاف انتقامی حربوں مںج یہ بھی ظالمانہ حربے ہںخ۔
واضح رہے کہ البطران بغیر کسی جرم کے دس سال صیہونی جیل میں انتظامی حراست کے غیر قانوی پالیسی کے تحت کا ٹ چکا ہے ، 2013ء مںا اس نے مسلسل 105 دن اور 2016ء مںل انتظامی قد کے خلاف 36 دن بھوک ہڑتال کی تھی۔