• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

امریکی کانگریس کا فلسطینیوں کی امداد کا مطالبہ

منگل 31-03-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
امریکی کانگریس کا فلسطینیوں کی امداد کا مطالبہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  کانگریس اراکین نے  وزیر خارجہ کو خط لکھا ہے کہ ۔ اگرفلسطینیوں کو بروقت طبی امداد فراہم نہ کی گئی تو انسانی المیہ رونما ہوسکتا ہے۔

امریکی کانگریس کے 8 اراکین کی جانب سے وزیرخارجہ مائیک پومپیو کو ایک خط لکھا  گیا ہے جس  صیہونی ریاست کے ہاتھوں گزشتہ تیرا سالوں سے جاری غیر قانونی محاصرے   کا شکار مقبوضہ فلسطین کے شہر غزہ میں عالمی وباء کورونا وائرس سے پیدا ہونے والی  صورتحال  پر تشویش کا اظہا رکرتے ہوئے  امریکی انتظامیہ پر زور دیا ہے کہ وہ کورونا وباء کے خلاف غرب اردن اور غزہ کی پٹی میں بسنےوالے فلسطینیوں کی مدد کرے۔

وزیر خارجہ کو لکھے گئے مکتوب میں انہوں نے کہا کہ ہے کہ وہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سامنے بھی کورونا وائرس سے لڑنے کے لیےایران، شمالی کوریا اور فلسطینیوں کی مدد کی اپیل کرچکےہیں، مکتوب میں مزید کہا گیا ہے کہ غزہ اور غرب اردن میں کرونا کی وباء کی روک تھام کے لیے مزید ادویات اور طبی آلات کی فراہمی کی ضرورت ہےاگرفلسطینیوں کو بروقت طبی امداد فراہم نہ کی گئی تو انسانی المیہ رونما ہوسکتا ہے۔

کورونا کی وباء کے سامنے آنے کے بعد اس ناکہ بندی کے فوری خاتمے اور غزہ کےعوام کو بروقت طبی امداد کی فراہمی کی ضرورت ہے۔

Tags: امریکی وزیرخارجہصیہونی ریاستغرب اردنغزہمائیک پومپیومقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.