(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) نیویارک،کیلیفورنیا سمیت 17ممالک نے صہیونی جارحیت کے خلاف فلسطینیوں کے حق میں اسرائیلی تعلیمی اداروں کے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا ہے۔
امریکہ کے17ممالک کے 170ماہرین تعلیم کی رائے کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں قابض حکام کے ہاتھوں انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزیوں اور عالمی اداروں کے فیصلوں کو نظر انداز کیے جانے کےبعد نیومیکسیکو، کیلیفورنیا ،نیویارک سمیت 17ممالک کی جانب سے صہیونی جارحیت کے خلاف فلسطینیوں کے حق میں اسرائیلی تعلیمی اداروں کے بائیکاٹ کامتوقع فیصلہ کیا گیا ہے۔