• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

امریکا غرب اردن کی یہودی کالونیوں کو اسرائیل کا حصہ تسلیم کرےگا،نیتن یاھو

منگل 28-04-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
امریکا غرب اردن کی یہودی کالونیوں کو اسرائیل کا حصہ تسلیم کرےگا،نیتن یاھو
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)نیتن یاھو نے کہا ہے کہ جب ہم غرب اردن کے علاقوں کو اسرائیل کی خود مختاری میں لانے میں کامیاب ہوجائیں گے تو اس وقت ہم ایک نیا جشن منائیں گے۔

اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق  صیہونی ریاست کے عبوری وزیراعظم بیجمن نیتن یاھو نے   یورپی ممالک میں اسرائیل نواز گروپوں کو لکھے گئے مراسلے  میں کہاہے کہ  پورا یقین ہے کہ آئندہ دو ماہ کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ غرب اردن کی یہودی کالونیوں کو اسرائیل میں ضم کرنے کا جرات مندانہ فیصلہ کریں گےاور جلد غرب اردن کی یہودی کالونیوں کو جلد اسرائیلی ریاست کا حصہ بنایا جائے گا ۔

انہوں نے کہا کہ جب ہم غرب اردن کے علاقوں کو اسرائیل کی خود مختاری میں لانے میں کامیاب ہوجائیں گے تو اس وقت ہم ایک نیا جشن منائیں گے۔ کیونکہ غرب اردن کا اسرائیل سے الحاق صہیونی تاریخ کا اہم ترین فیصلہ ہوگا۔

Tags: صیہونی وزیراعظمغرب اردننیتن یاھویہودی بستیاں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.