• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

امام و خطیب قبلہ اول کا زکواۃکورونا متاثرین پر خرچ کرنے کا فتویٰ

جمعرات 02-04-2020
in خاص خبریں, فلسطین
0
امام و خطیب قبلہ اول کا زکواۃکورونا متاثرین پر خرچ کرنے کا فتویٰ
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)   امام و خطیب مسجد اقصیٰ  نے عالمی وباء کورونا ء کی تباہ کاریوں پر اپنے فتوے میں کہا ہے کہ صاحب ثروت افراد کو اپنے مال زکواۃ کے اخراج کے لیے رمضان المبارک کا انتظار نہیں کرنا چاہیے۔

مسجد اقصیٰ کے امام اورخطیب ڈاکٹر الشیخ عکرمہ صبری  نے اپنے تحریری فتوے  میں  کہا ہے کہ  زکواۃ کا مال کورونا وائرس کے مریضوں کے علاج اور ان کی بحالی پرصرف کیا جاسکتا ہے ، عالمی وباء کورونا وائرس نے دنیا بھرمیں تباہی مچارکھی ہے  اس ضمن میں  فلسطینی باشندوں سے اپیل کرتے ہوئے کہا ہےکہ تمام دولت مند اورصاحب ثروت افراد رمضان المبارک سے قبل ہی زکواۃ کی رقم ادا کریں تاکہ کرونا کے متاثرین کی مدد کی جا سکے۔

ڈاکٹر الشیخ عکرمہ صبری نے کہا کہ زکواۃ اسلام کا ایک رکن ہے اور اس رکن کی ادائیگی کے لیے تمام صاحب نصاب مسلمانوں کو اپنی ذمہ داری پوری کرنی چاہیے، پوری اسلامی دنیا معاشی مسائل کا سامنا کر رہی ہے ایسے میں صاحب ثروت لوگوں کو جلد سامنے آنے چاہئیں۔

Tags: خطیب و امامڈاکٹر الشیخ عکرمہ صبریقبلہ اوّلکورونا وائرسمسجد اقصیٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.