• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

امارات اور صیہونی ریاست کے درمیان ایک اور معاہدہ طے

جمعہ 05-03-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
امارات اور صیہونی ریاست کے درمیان ایک اور معاہدہ طے
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) ابوظہبی سیکیورٹیز ایکسچینج نے تل ابیب اسٹاک ایکسچینج کے ساتھ دونوں مارکیٹوں کے مابین تعاون بڑھانے کے لیےمفاہمت کی یادداشت پر دستخط کردیئے ہیں یہ معاہدہ صیہونی ریاست کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے معاہدے کا حصہ ہے۔

متحدہ عرب امارات کے ذرائع ابلاغ کے مطابق امارات کےدارالحکومت ابو ظہبی کے سیکیورٹیز ایکسچینج  نے صیہونی ریاست کے تل ابیب اسٹاک ایکسچینج کے ساتھ مالیاتی شعبوں میں تعاون کیلئے ایک معاہدے پر دستخط کئے ہیں جس کے تحت دونوں ممالک ایک دوسرے کے ساتھ مالیاتی شعبے میں تعاون کریں گے اس معاہدے سے معاشی نمو کو تیز کرنے اور تکنیکی جدت طرازی کی مدد سے دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے کی راہ کا نقشہ وضع کیا گیاہے۔

واضح رہے کہ متحدہ عرب امارات نے گذشتہ سال 15 ستمبر کو امریکا کی ثالثی سے وائٹ ہاؤس میں فلسطین پر قابض صیہونی ریاست اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کئے تھے اور مختلف شعبوں مں تجارتی معاہدوں کا اعلان کیا تھا۔

Tags: ابو ظہبیاسرائیلتل ابیبسیکیورٹیز اینڈ اسٹاک ایکسچینجصہیونیئزممتحدہ عرب امارات
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.