• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

القسام بریگیڈ اسرائیلی فوج سے زیادہ بہتر اورموثر ہے، اسرائیلی دفاعی تجزیہ نگار

ہفتہ 25-01-2020
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
القسام بریگیڈ اسرائیلی فوج سے زیادہ بہتر اورموثر ہے، اسرائیلی دفاعی تجزیہ نگار
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  اسرائیلی دفاعی تجزیہ نگارنے کہا ہے کہ اگر اسرائیلی فوج اور مزاحمتی تحریک   القسام بریگیڈ کی عسکری صلاحیتوں کا موازنہ کیا جائے تو القسام بریگیڈ اسرائیلی فوج سے زیادہ بہتر اور موثر حکمت عملی کی حامل ہے۔

اسرائیل اخبار معاریف کو دیئے گئے ایک تفصیلی انٹرویو میں اسرائیلی دفاعی تجزیہ نگار بینی عامیدرور نے کہا ہے کہ یہ حیرت کی بات ہے اور اس کو تسلیم کرنےمیں مجھے کوئی عار نہیں ہے کہ اگر دنیا کی جدید ترین ٹیکنالوجی کی حامل اسرائیل فوج کا اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ سے موازنہ کیا جائے تو القسام بریگیڈ کی عسکری طاقت اسرائیلی فوج سے بہت بہتر ہے۔

انھوں نے کہا کہ ہمارے فوج طویل عرصے سے جنگ میں مصروف ہے اس کے باوجود فلسطینی مزاحمت کاروں کے تجربے عسکری مہارت اور ٹریننگ میں بہت عمدہ ہیں۔

 

Tags: اسرائیلی تجزیہ نگارالقسام بریغیڈبینی عامیدرورحماسمعاریف
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.