• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

القدس میں صہیونی حکام کے فلسطینیوں پر بڑھتے مظالم تشویش ناک ہیں، پاکستان

پیر 26-04-2021
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
القدس میں صہیونی حکام کے فلسطینیوں پر بڑھتے مظالم تشویش ناک ہیں، پاکستان
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) زاہد حفیظ چودھری نے کہا کہ اسرائیلی قابض افواج کے پرتشدد اقدامات کی پاکستان مذمت کرتا ہے، اور بین الاقوامی برادری سے ہمارا مطالبہ ہے کہ فلسطینیوں کے تحفظ کے لئے فوری اقدامات کرے۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روزدفتر خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چودھری کی جانب سے   بیان جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق انہوں نے فلسطین میں صہیونی حکام کی جانب سے ہونے والے مظالم کی مذمت کر تے ہوئے کہا  کہ رمضان المبارک کے آغاز سے ہی مقبوضہ فلسطینی علاقے میں صورتحال بڑی تشویش ناک ہے اور اسرائیلی غیرقانونی اقدامات میں بہت زیادہ اضافہ ہوا ہے۔

ترجمان نے کہا کہ اسرائیلی قابض افواج کے پرتشدد اقدامات کی پاکستان مذمت کرتا ہےاور عالمی برادری سے مطالبہ کر تا ہے کہ  فلسطینیوں کے تحفظ کے لئے فوری اقدامات کرے۔

زاہد حفیظ چودھری نے مزید کہا کہ فلسطینیوں کے حق خودارادیت کی بھرپور حمایت کرتے ہیں، دیرپا اور منصفانہ حل کیلیئے اقوام متحدہ اور او آئی سی کی متعلقہ قراردادوں کے مطابق دو ریاستی حل ضروری ہے، 1967 سے پہلے کی سرحدات اور القدس الشریف فلسطینی ریاست کا دارالحکومت ہی قابل عمل حل ہے۔

Tags: اسرائیلالقدسپاستاندفتر خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چودھریعالمی برادری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.