• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

القدس میں تجارتی مرکز کا قیام، عرب لیگ کا ہنگامی اجلاس

جمعرات 19-12-2019
in خاص خبریں, عالمی خبریں, فلسطین
0
القدس میں تجارتی مرکز کا قیام، عرب لیگ کا ہنگامی اجلاس
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) برازیل کی جانب  سے مقبوضہ بیت المقدس میں تجارتی مرکز کے قیام کے اعلان پرعرب لیگ نے ہنگامی اجلاس طلب کرتے ہوئے کہا ہے کہ برازیل کو القدس کی حساسیت کا سمجھتے ہوئے اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرنا چاہئے ۔

آج مصر کے شہر قاہرہ میں برازیل کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس میں تجارتی مرکز کے قیام کے اعلان پر عرب لیگ کے مستقل مندوبین کا ہنگامی اجلاس ہو رہا ہے جس میں القدس شہر میں برازیل کے غیرقانونی اور اشتعال انگیز اعلان کے مضمرات اور اس کے تدارک کے لیے اقدامات پرغور کیاجائے گا۔

عرب لیگ میں فلسطینی مندوب دیاب اللوح نے ایک بیان میں کہا کہ برازیل کو القدس کی حساسیت کے حوالے سے اپنا فیصلہ تبدیل کرتے ہوئے القدس میں ایسا کوئی اقدام نہیں کرنا چاہیے جس سے مقدس اسلامی شہر کے تاریخی تشخص کو نقصان پہنچے،  برازیل کا القدس میں کمرشل مرکز کے قیام کا اعلان بین الاقوامی قوانین اور عالمی قرار دادوں کی صریح نفی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ۔

واضح  رہے کہ برازیل نے حال ہی میں اسرائیلی خوشنودی حاصل کرنے کیلئے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وہ القدس میں ایک تجارتی مرکز قائم کرنا چاہتا ہے، برازیل کی جانب سے اس اعلان پر فلسطینی اتھارٹی نے اسے غیرقانونی اور اشتعال انگیز اقدام سے تعبیر کیا ہے۔

Tags: القدسبرازیلتجارتی مرکزدیاب اللوحعرب لیگفلسطینی اتھارٹی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.