• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

العیسویہ میں قابض فوج اور فلسطینی باشندوں کے مابین جھڑپیں

جمعہ 22-01-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
العیسویہ میں قابض فوج اور فلسطینی باشندوں کے مابین جھڑپیں
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )صہیونی فوج کی جانب سے رات گئے فلسطینی علاقوں  پر بلاجواز کارروائی میں متعدد بے گناہ افراد  حراست کے بعد  صہیونی تفتیشی مرکز منتقل۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ شب مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے العیسویہ میں قابض صہیونی فوج نے علاقے کو گھیرے میں لے کر بلا جواز پر تشددکارروائی کی جس میں فلسطینی باشندوں کے گھروں میں داخل ہوکر صہیونی فوجی اہلکاروں نے مقامی رہائشیوں کی املاک کو شدید نقصان پہنچایا جبکہ بے گناہ افراد کو گھروں سے نکال کر تشدد کا نشانہ بنایا   جس کے نتیجے میں علاقی مکینوں اور صہیونی فوج کے درمیان جھڑپیں ہوئیں اور درجنوں فلسطینی باشندے حراست میں لیتے ہوئے صہیونی تفتیشی مراکز منتقل کر دیے گئے۔

خیال رہے کہ قابض فوج کی جانب سے فلسطینی علاقوں پر پر تشدد کارروائیاں روز کا معمول بنتا جارہا ہے جس میں بے گناہ افراد کو گھروں سے نکال کر تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے اور صہیونی عقوبت خانوں میں قید کردیا جاتا ہے۔

Tags: العیسویہصہیونیئزمقابض ریاستقابض فوجمقبوضہ فلاسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.