• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

الخلیل کا رہائشی فلسطینی بالآخر ڈیڑھ سال بعد صہیونی قید سے رہا   

اتوار 13-12-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
الخلیل کا رہائشی فلسطینی بالآخر ڈیڑھ سال بعد صہیونی قید سے رہا   
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) کوئی الزام ثابت نہ ہونے پر غاصب صہیونی  ریاست  کےعقوبت خانوں میں انسانیت سوز سلوک جھیلنے والے مظلوم فلسطینی کو بالآخر رہائی مل گئی۔

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ فلسطینی ریاست میں قابض فوج کی قائم کردہ صہیونی عقوبت خانوں میں قید ہزاروں بے گناہ فلسطینیوں میں سے قیدی مبارك علان زيدات جو کہ الخلیل  کے قصبے نبی نعیم  کے رہائشی  ہیں کو صہیونی فوج  نے بے بنیاد الزامات کی پاداش میں ڈیڑھ سال قبل بدترین تشدد  کے بعدصہیونی جیل خانوں میں  نظر بند کر دیا البتہ اس عرصے میں بے قصور مبارك علان کو  تفتیش کے بہانے تشدد کا نشانہ بنایا جاتا رہا تاہم 18 مہینے بعد مبارک علان کو بے گناہ ثابت ہونے پر صہیونی جیل سے رہائی جاری کردی گئی ہے۔

خیال رہے کہ قابض ریاست میں ہزاروں بے قصور فلسطینی  صہیونی جیلوں میں اسیری کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں جنھیں جھوٹے مقدمات میں پھنسا کر صہیونی عقوبت خانے سخت سے سخت سزائیں دی تی ہے ۔

Tags: الخلیلصہیونی عقوبت خانےقابض فوجقصبے نبی نعیممقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.