• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

الخلیل میں قابض فوج اور فلسطینی نوجوانوں کے مابین جھڑپیں

جمعرات 07-01-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
الخلیل میں قابض فوج اور فلسطینی نوجوانوں کے مابین جھڑپیں
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطینی نوجوانوں اور صہیونی فوج  کے درمیان جھڑپوں میں متعدد فلسطینی نوجوان صہیونی غیر قانونی تفتیشی مرکز منتقل، جہاں تفتیش کےدوران بدترین تشدد کا سامنا ہے۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ روز صیونی فوج کی جانب سے مقبوضہ فلسطین میں الخلیل کے شمالی قصبے بیت عمار   میں فلسطینی نوجوانوں اور صہیونی غاصب فوجیوں کے درمیان جھڑپوں میں متعدد فلسطینی نوجوانوں کو حراست میں لیتے ہوئےشدید تشدد کا نشانہ بنایا  جبکہ تفتیش کے بہانےحراست میں لیے جانے والے  درجنوں نوجوانوں کو سخت سزا ئیں دی جارہی ہیں۔

واضح رہے کہ مقبوضہ فلسطین میں صہیونی فوج رات گئے کسی بھی فلسطینی علاقے میں داخل ہوکر بلاجواز کارروائی کرتے ہوئے فلسطینی باشندوں کے گھروں میں تلاشی کے بہانے بے گناہ افراد کو تشدد کرتی ہے جس کے باعث  علاقہ مکین اور صہیونیوں کے درمیان پر تشدد جھڑپیں شروع ہوجاتی ہیں جن میں درجنوں فلسطینی اغوا کے بعد گمشدہ مقامات پر سزاؤں کے لیے منتقل کر دیے جاتے ہیں۔

Tags: الخلیلبیت عمارصہیونیئزمقابض فوجمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.