• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 18 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

الخلیل میں صہیونی آبادکاروں اور فلسطینیوں کے درمیان بد ترین تصادم

ہفتہ 16-01-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
الخلیل میں صہیونی  آبادکاروں اور فلسطینیوں  کے درمیان بد ترین تصادم
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) آبادکاروں کے گروہ نے فلسطینی شہریوں کے گھروں کے باہر قابل اعتراض فقرے لکھے اور گھروں کے شیشے توڑ ڈالے۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز قابض صہیونی ریاست اسرائیل میں الخلیل کے علاقے میں صہیونی مذہبی جنونی آباد کاروں کے منظم گروہ  کی جانب سے فلسطینی باشندوں پر پتھراؤ کیا گیا اور ان کے گھروں کے شیشے توڑدیے گئے ۔

صہیونی آباد کاروں نے فلسطینی باشندوں کے گھروں کی دیواروں پر قابل اعتراض فقرے لکھے جس کے نتیجے میں آبادکاروں اور فلسطینیوں کے درمیان زبردست تصادم ہوا اوردونوں جانب سے شدید پتھراؤ کیا گیا جس کے نتیجے میں کئی افراد بری ترح زخمی ہوئے تاہم موقع پرموجود صہیونی فوج نے فلسطینی باشندوں پر آنسو گیس شیلنگ کی بھاری مقدار گرائی اور درجنوں نوجوانوں کو  تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے حراست میں لے لیا۔

Tags: الخلیلصہیونی آباد کارمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.