• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اقوم متحدہ: عرب گروپ کی اسرائیل کو اہم نشست دینےکی مخالفت

پیر 15-06-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اقوم متحدہ: عرب گروپ کی اسرائیل کو اہم نشست دینےکی مخالفت
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) عرب گروپ کو تشویش کہ  صہیونی ریاست اسرائیل عالمی ادارے کے فورم کو نہتے فلسطینیوں خے خلاف انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کو چھپانے کے لیے استعمال کرے گا۔

اقوام متحدہ میں کویت کے مستقل نمائندے منصور العتیبی نے عرب گروپ کے چیئرمین کی حیثیت سے اقوام متحدہ  کی جنرل اسمبلی کے 75 ویں اجلاس میں چھٹی (قانونی) کمیٹی کے چیئرمین اور بیورو کے ممبران کے انتخابات کے  حوالے سے 8 جون کو ایک پیغام بھیجا ہے۔

العتیبی نے گذشتہ رات ایک بیان میں مزید کہا کہ کمیٹی کے نائب سربراہان کے انتخاب کے سلسلے میں عرب گروپ نے اگلے اجلاس میں چھٹی کمیٹی کے نائب چیئرمین کی حیثیت سے اسرائیل کو اس نشست پربٹھانے  کی مخالفت کی ہے۔ اس حوالے سے عرب گروپ نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل جنرل انتونیو گوٹیرس  کو آگاہ کردیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ عرب گروپ کو تشویش کہ اسرائیل عالمی ادارے کے فورم کو انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کو چھپانے کے لیے استعمال کرے گا۔

Tags: اقوام متحدہصہیونی ریاستعرب گروپمنصور العتیبی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.